Urdu Jokes...
3 posters
Page 1 of 1
Urdu Jokes...
یہاں آپ صرف لطیفے لکھیں گے۔اور پڑھیں گے۔۔۔۔
Last edited by on Mon Jan 28, 2008 12:21 pm; edited 1 time in total
Re: Urdu Jokes...
آپ لوگوں کی خدمت میں ایک اچھی اور پُرکشش نوکری لے کر حاضر ہوا ہوں
معقول تنخواہ ۔200000 سے 300000 رہنے کے لیے 14 کمروں کا خوبصورت
گھر اُس کے اندر ایک خوبصورت سوئیمنگ پول نوکر چاکر بھی ہونگے اور ڈیوٹی
ہفتنے بعد ایک چکر لگانا ہے ہر سٹاپ پر کھانا وہ دے گے اور آپ کا ہر قسم کا
خرچا بھی برداشت کرینگے
تو اس موقعے سے فائدہ اُٹھائے اور ابھی کال کریں جی تو
کام آپ کا یہ ہے کہ لاہور سے کوئٹہ جانے والی ٹرین کہ انجن کی ہیڈ لائیٹس خراب ہیں
تو کام کوئی مشکل نہیں آپ نے صرف یہ کرنا ہے کہ ٹارچ لے کر انجن کے آگے بھاگنا ہے
اُمید ہے آپ بخوشی اس کام کو سرانجام دے گے شکایت کی صورت میں مجھ سے رابط
مت کیجئے

............lol
very funny
very funny
seewa- TWO ST@R
- Number of posts : 40
Age : 34
Location : U.A.E
Points : 10411
Reputation : 7
Registration date : 2009-09-18
Re: Urdu Jokes...
try karon gee
seewa- TWO ST@R
- Number of posts : 40
Age : 34
Location : U.A.E
Points : 10411
Reputation : 7
Registration date : 2009-09-18
Re: Urdu Jokes...
Great brother kamal ka latifa tha
phool6- Number of posts : 3
Age : 37
Location : lahore
Points : 5315
Reputation : 0
Registration date : 2009-11-03
Page 1 of 1
Permissions in this forum:
You cannot reply to topics in this forum
|
|